کراچی (نیوز ڈیسک)’’وہ انتہائی لبرل ہیں‘‘،ٹرمپ کی اینڈی برنہم پر پہلی تنقید،امریکی صدر نے برطانیہ کے ممکنہ نئے وزیراعظم کو نشانے پر لے لیا،ان کا کہنا تھا برنہم تیل کی تلاش نہیں بڑھائیں گے، اینڈی برنہم ماضی میں ڈونلڈٹرمپ کے سخت ناقد رہے ہیں،برطانیہ اورامریکا کے تعلقات میں کشیدگی کے اشارےملنے لگے۔