اسلام آباد ( رانا غلام قادر) ایڈیشنل آئی جی محمد ادریس احمد اورڈی آئی جی کیپٹن (ر) فیروز شاہ رواں سال ریٹائر ہو جائیں گے ،وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے 2سینئر افسران کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دید ی۔