• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیت شاہ کا قریبی ساتھی مہیش دکشت بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا نیا چیف مقرر

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی حکومت نے وزیر داخلہ امیت شاہ کے قریبی ساتھی مہیش دکشت کو بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا نیا چیف مقرر کر دیا ہے جبکہ تین بار مدت ملازمت میں توسیع پانے والے انٹیلی جنس بیورو کے موجودہ سربراہ تپن کمار ڈیکا کی ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مہیش دکشت اس وقت آئی بی کے اسپیشل ڈائریکٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید