• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو کمزور کر رہی ہے: طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان---فائل فوٹو
ترک صدر رجب طیب اردوان---فائل فوٹو 

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف جاری جنگ یورپ کو کمزور کرنے لگی ہے۔

صدر طیب اردوان نے یہ بات جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

ترک صدر کا کہنا ہے کہ اگر اس تنازع کو امن کے نقطۂ نظر سے حل نہ کیا گیا تو اس کے اثرات مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ خطے میں جاری جنگ کے اثرات صرف مقامی نہیں بلکہ یورپ تک پھیل رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید