کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر چار خواتین اور 2 مردوں کو گرفتار کر لیا، شناخت مریم زوجہ آفتاب احمد، ردا دختر رؤف، سدرہ دختر ارشاد علی، فاطمہ دختر محمد شہزاد، آفتاب احمد ولد مشتاق احمد اور ارباب ولد غلام کے ناموں سے ہوئی ہے۔