کراچی (جنگ نیوز) گورنر سندھ کے پریس سیکریٹری فیصل فاروقی کی والدہ کاانتقال ہو گیا ،نمازِ جنازہ میں گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سمیت صحافیوں، عمائدینِ شہر، رشتہ داروں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مرحومہ کا سوئم بدھ 22 اپریل کو فیصل فاروقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید