کراچی ( جنگ نیوز) ورلڈ میمن ڈے کونسل کی سفیر اورصدر سکن شیزہ ٹرسٹ ا رم صائم کی کاوشوں سے میمن آئیکونک ویمنز کے زیر اہتمام ورلڈ میمن ڈے کے موقع پرفیملی پارک میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،ارم صائم نے کہا کہ ورلڈ میمن ڈے کا انعقاد میمن کمیونٹی کی تاریخی، سماجی اور فلاحی خدمات کو اجاگر کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید