• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ صادق عباس عابدی کےبھائی کا چہلم کل ہوگا

کراچی ( پ ر) ممتاز خطیب علامہ صا دق عباس عابدی کے بڑے بھائی سید اختر عباس عابدی کے چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی اور مجلس عزا جمعہ 24 اپریل کو بعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ آل عبا گلبرگ میں ہوگی، علامہ صادق عباس خطاب کرینگے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید