• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہران ہائی وے پر ملزمان شہری سے 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار

کراچی (اسٹاف رپوررٹر) مہران ہا ئی وے پردن دیہاڑے مسلح ملزمان موٹر سائیکل سواربزرگ شہری سے 50 ہزارروپےاورموبائل فون چھین کر فرارہوگئے، شہریوں کا کہنا ہے کہ سکھن تھانے کی حدود میں لوٹ مارکی وارداتیں عام ہو گئیں ہیں،دریں اثنا ضلع کورنگی کے تھانہ الفلاح کی حدود میں دو روز قبل شہری سے ہونے والی لوٹ مارکی واردات کی فوٹیج منظرعام پرآگئی مسلح ڈاکووں نے شہری کوگھرکی دہلیز پر قیمتی موبائل فون اورنقدی سے محروم کردیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید