• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے بھارت کا سفارت کاری پر زور؛ پاکستانی کوششوں کا ذکر کرنے سے گریز

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارت نے جمعرات کو خطے میں امن اور سفارت کاری کی اہمیت پر ایک بار پھر زور دیا، تاہم اس دوران پاکستان کا نام لینے اور مشرق وسطیٰ میں سفارتی کوششوں کے ذریعے امن کے قیام میں پاکستان کے کردار کا ذکر کرنے سے گریز کیا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ نئی دہلی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران تناؤ میں کمی کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان نے دعویٰ کیا ’’جہاں تک مغربی ایشیا (مشرقِ وسطیٰ) کا تعلق ہے۔

اہم خبریں سے مزید