اسلام آباد( طاہر خلیل ) امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایک اوراہم ملاقات خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت ۔ وزیر داخلہ نے جنگ بندی میں توسیع کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو سراہا۔ وزیر داخلہ نے جنگ بندی میں توسیع کیلئے ٹرمپ کے اقدام کو سراہا، سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور، ملاقات میں تنازعہ کے دیرپا حل کے سفارتی چینلز کے تسلسل کی ضرورت پر زور دیا گیا۔