• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 15 ارب 9 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 53 کروڑ 9لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 17 اپریل کو ختم ہو نے والے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 20 ارب 62 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید