• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24 گھنٹے میں ملک بھر کی 102 جبکہ امارات کی 42 پروازیں منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24گھنٹے کے دوران مقامی اور بین اقوامی 102 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 26 لاہور 25 اسلام آباد 33 پشاور 10 فیصل اباد 4 ملتان 5 سیالکوٹ 2 پرواز منسوخ کی گئی ان ایئرپورٹس سے امارات کے لیے 42 جبکہ اندرون ملک کی 16 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید