• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹک میں واقع جنڈ 1 کنویں سے گیس کی پیداوار کامیابی سے بحال

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں واقع جنڈ 1کنویں سے گیس کی پیداوار کو کامیابی کے ساتھ بحال کر دیا ہے، جس کے بعد اس کی پیداواری صلاحیت بڑھ کر 21ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) سے زائد ہو گئی ہے۔ یہ اضافہ اس کی سابقہ سطح، جو کہ تقریباً 7 ایم ایم سی ایف ڈی تھی، کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے۔ یہ کنواں، جسے اصل میں 2019 میں فعال کر کے دکھنی گیس پروسیسنگ پلانٹ سے منسلک کیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید