نتن یاہو نہیں چَوپایہ پھر بھی
وہ اپنے ظلم پر پُھولا ہوا ہے
ہزاروں لاکھوں جانیں لینے والا
خود اپنی موت کیا بُھولا ہوا ہے
ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول پر لیوی میں 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون اسٹوریج کے مقامات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو نتیجہ متوازی روٹ کی معطلی کی صورت میں نکلے گا۔
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی شکستوں کا سلسلہ نہ رک سکا، روایتی حریف بھارت نے گرین شرٹس کو سات، ایک سے شکست دے دی، ایونٹ میں یہ پاکستان کی مسلسل پندرہویں شکست ہے۔
آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 34 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا، یہ آئرش ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے خلاف پہلی فتح ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فرض شناسی میں غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت، غیر متزلزل عزم اور غیر معمولی جرات کا مظاہرہ کیا۔
حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرلیا۔
برطانیہ کے مشہور 'گڈ ووڈ' سرکٹ پر کوئنزگ کے آفیشل ٹیسٹ ڈرائیور مارکس لنزنے جب اس پلاسٹک کی کار کو دوڑایا تو یہ 111 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز رفتار تک جا پہنچی۔
اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کربلا کے تمام شہدا کی لازوال اور ابدی قربانی کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے ہم منصب شیخ عبداللّٰہ بن زاید سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اب تک 70 سے زائد ایرانی شہریوں کی پاکستانی سرزمین کے ذریعے وطن واپسی میں مدد کر چکا ہے۔
آبنائے ہرمز میں امریکا کے ساتھ براہ راست رابطے کی خبر جھوٹ ہے، آبنائے ہرمز ایران کی حدود ہے، امریکا کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ترجمان پاسداران انقلاب
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان فریم ورک معاہدے کا اعلان کردیا۔
آزاد کشمیر پولیس نے مبینہ طور پر ڈڈیال سے اسلحہ راولا کوٹ لے جاتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
میں اسٹینڈ اپ کامیڈینز کا دل سے احترام کرتا ہوں، کیونکہ اسٹیج پر اکیلے کھڑے ہو کر مجمع کو ہنسانا انتہائی مشکل کام ہے: اکشے کمار