• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت عوامی مسائل پر بھی توجہ دے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عوامی مسائل پر بھی توجہ دے، بجلی، گیس کی بندش نے قوم کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے، عالمی سطح کے معاملات وزیر اعظم بہتر انداز میں نبھا رہے ہیں،مگر ان کے وزراء اپنے وزارت کے اداروں کے معاملات پر توجہ نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے عوامی مسائل بڑھ رہے ، اس صورت حال سے حکومت کی ساکھ پر بھی سوالیہ نشان لگ رہا ہے،صوبائی حکومتیں بھی شہر یوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید