• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر فالٹ کے باعث مین کیبل فالٹ آیا، کے-الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر فالٹ کے باعث مین کیبل فالٹ آیا فالٹ کے باوجود 22میں سے 18پمپنگ موٹرز پر بجلی کی فراہمی جاری رہی ترجمان نے مزید کہا کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر متبادل ذرائع سے باقی چار پمپنگ موٹرز پر بھی بجلی کی فراہمی جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید