• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انڈس موٹرز کمپنی (IMC) نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی فارچیونر کے ’’G‘‘ پیٹرول ویرینٹ کی قیمت میں25لاکھ 4 ہزار روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے ،کمپنی نے اس کمی کو اپنی ’’35ویں سالگرہ اسپیشل آفر‘‘ قرار دیا ہے ،تاہم یہ بات حیران کن ہے کہ گذشتہ 6 ماہ کے دوران دوسری بار Toyota Fortuner کی قیمت میں 25 لاکھ روپے کی بڑی کمی کی گئی ہے ، انڈس موٹرز کے مطابق اس کمی کے بعد گاڑی کی قیمت 1 کروڑ 49 لاکھ 39 ہزار روپے سے کم ہو کر 1 کروڑ 24 لاکھ 35 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید