• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ مکرمہ میں حج سیکورٹی فورس کی کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) مکہ مکرمہ میں حج سیکورٹی فورس کی کارروائی میں 6پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید