• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 17 سے 20 تک کی 1295 بھرتیوں کا آغاز

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ پبلک سروس کمیشن نے صوبے کے مختلف سرکاری محکموں میں گریڈ 20سے گریڈ 17تک کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں مختلف شعبوں میں بھرتیوں کے لیے 45پروفیسرز، اسی طرح مختلف شعبوں کے لیے 393 ایسوسی ایٹ پروفیسرز بھرتی کیے جائیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید