• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد اور سکھر کے 3 ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار معطل اور لائن حاضر

کراچی (اسد ابن حسن) ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس آزاد خان نے لیاقت آباد تھانے کے ایس ایچ او انسپیکٹر شاکر حسین اور دو ہیڈ کانسٹیبلز محمد ندیم اور سرفراز اور دو کانسٹیبلز رحمت اللّٰہ برفت اور محمد عادل کو ان کے خلاف جاری ڈیپارٹمنٹل پروسیڈنگ (DP) کے تناظر میں معطل کر کے گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر "بی کمپنی" ٹرانسفر کر دیا ہے جہاں وہ روزانہ رول کال اور ڈیلی پریڈ میں حصہ لیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید