• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں چاقو حملہ، 2 یہودی زخمی، ایک شخص زیر حراست

  
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں چاقو حملے میں دو یہودی زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چاقو حملے کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں چاقو حملہ تشویشناک ہے۔ 

دوسری جانب میئر لندن صادق خان نے کہا کہ واقعے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید