• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون ایس ایس پی کے بیٹے کی درخواست ضمانت پر تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پولیس اہلکار سے جھگڑا اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں خاتون ایس ایس پی کے بیٹے محمد خبیب کی درخواست ضمانت پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت نے ملزم کی پچاس ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ملزم کو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا۔عدالت نےحکم دیا کہ ضمانت جمع نا ہونے کی صورت میں ملزم کو جیل بھیج دیا جائے۔
ملک بھر سے سے مزید