• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی جج نے بیوی سے جھگڑے کے بعد خود کشی کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی شہر دہلی میں جج نے اہلیہ سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جنوبی دہلی کے علاقے گرین پارک میں 30 سالہ جج امن کمار شرما اپنے گھر کے باتھ روم میں مردہ پائے گئے۔ امن کمار شرما گزشتہ دو ماہ سے اپنی بیوی کے ساتھ گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔

دنیا بھر سے سے مزید