• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ سے چین و روس کا امریکی فوجی طاقت کا نایاب براہ راست مشاہدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ سے چین اور روس کا امریکی فوجی طاقت کا نایاب براہ راست مشاہدہ، جدید امریکی ہتھیاروں، خاص طور پر AI کی مدد سے درست حملوں اور جدید نظاموں کا جائزہ لینے کا موقع ملا، امریکی میزائل ذخائر میں تیزی سے کمی بھی نمایاں، ایران کے سستے ڈرونز نے دفاعی نظام کی کمزوریاں ظاہر کر دیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ نے چین، روس اور شمالی کوریا جیسے ممالک کو امریکی فوجی صلاحیتوں کا پہلی بار حقیقی میدانِ جنگ میں مشاہدہ کرنے کا موقع دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید