• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کل ملتان پہنچیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کل (سوموار کو )ملتان پہنچیں گے ، وہ ملتان میں منعقدہ ممبر سازی کیمپس کا دورہ کریں گے اور بعدازاں ملتان کے مرکزی ممبر سازی کیمپ گول باغ چوک پر کارکنان اور صحافیوں سے خطاب کریں گے،وہ موجودہ ملکی صورتحال، عوامی مسائل اور جماعت اسلامی کی جاری ممبر سازی مہم کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔
ملتان سے مزید