• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا: بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی بھرپور پریکٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے منگل کو ڈھاکا میں مسلسل دوسرے دن پہلے ٹیسٹ کی تیاری جاری رکھی اور طویل سیشن میں پریکٹس کی۔شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن بابر اعظم اور خرم شہزاد بھی شریک ہوئے۔پاکستانی ٹیم بدھ کو بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم بھی گرم موسم میں سخت ٹریننگ کررہی ہے۔پی ایس ایل فائنل کے بعدفاسٹ بولر ناہید رانا نے بھی ٹریننگ میں شرکت کی۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران طلبہ اور کرکٹ اکیڈمی کے ٹرینیز کیلئے مفت داخلے کا اعلان کر دیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید