• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلا پی ایس ایل زیادہ بڑا نئے وینیوز شامل ہونگے، محسن نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنے کا اعلان کردیاہے۔ پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن موجودہ سیزن سے بھی زیادہ بڑا، بہتر اور یادگار ثابت ہو گا۔

اسپورٹس سے مزید