کراچی(اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی نے منگل کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ایبٹ آباد کے خلاف دو روزہ قومی انڈر 17 کپ ٹرائنگولر مرحلے کے میچ کے پہلے دن پانچ وکٹوں پر 211 رنزبنائے۔گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے کھیل کے آغاز میں تاخیر سے ہوا،ملک خضر نے 81رنز بنائے۔ عمار نے اپنے نو اوورز میں 60 رنز کے عوض تین وکٹ لیے۔