• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین پاکستانی عالمی اسکواش میں شرکت کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی اسکوش چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین کھلاڑی نور زمان، عاصم خان اور اشعب عرفان ایکشن میں ہوں گے، چیمپئن شپ 8سے16مئی تک مصر میں کھیلی جائے گی،پاکستان کے ٹاپ پلیئر نور زمان پہلے راؤنڈ میں مصر کے ایڈم حول سے اشعب عرفان سوئٹزر لینڈ کے نیکولس مولر سے اورعاصم خان عالمی نمبر 6 جویل ماکن سے مقابلہ کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید