• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور زمبابوے خواتین کا دوسرا ون ڈے آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور زمبابوے کی خواتین کرکٹ ٹیموں نے منگل کے روز آرام کیا اوربروز بدھ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلیں گی۔پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے 168 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسری بڑی فتح ہے۔

اسپورٹس سے مزید