• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا اسمبلی، شیخ ادریس قتل میں ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے قرارداد جمع

پشاور(سٹاف رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام نے ممتاز عالم دین مولانا شیخ محمد ادریس کے بہیمانہ قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کیلئے صوبائی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے تمام اراکین کی جانب سے جمع کردہ مشترکہ مذمتی قرارداد میں جے یو آئی کے سرپرست اور سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا شیخ محمد ادریس کے اندوہناک قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور سخت سزا دینےکا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

پشاور سے مزید