• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، فرنٹیئرفاؤنڈیشن کا ہفتہ تھیلی سیمیا آگاہی منانے کا فیصلہ

پشاور(اے پی پی):پشاور، فرنٹیئر فاونڈیشن نے ہفتہ تھیلی سیمیا آگاہی اور8 مئی کو ورلڈ تھیلی سیمیا ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں متعلقہ شعبوں کو زمہ داریاں تفویض کردی گئیں، اس حوالے سے اجلاس چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں ایڈمنسٹریٹرڈاکٹرفخر زمان، پراجیکٹ ڈائریکٹرلائبہ فیاض ، فیلڈ سٹاف اوردیگرحکام نے شرکت کی، اجلاس میں تمام انتظامات کوحتمی شکل دینے کی بھی ہدایت کی گئی۔
پشاور سے مزید