پشاور ( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی،شعبہ فارمیسی کے ایم فل سکالرز محمد حسنین نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا سکالر نے ڈاکٹر سید محمد اشہد حلیمی کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن کوم سیٹس اسلام اباد،شعبہ فارمیسی کے پروفیسر ڈاکٹر خالد راوف تھے۔