کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن نمبر7مجاہد سلیم کالونی کے قریب سے 25 سالہ خلیل احمد ولدعبدالرزاق کی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق نوجوان مبینہ طور پر زہر خورانی کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔