کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے فوٹوگرافر جنیداحمد کی اہلیہ منگل کو انتقال کرگئیں ، مرحومہ کے سوئم کے سلسلے میں بدھ کو خواتین کے لیے عصر سے مغرب کتیانہ سپاہی ہال بلدیہ ٹاؤن جبکہ مردوں کے لیے بعدنمازعشاء ترک جامع مسجد بلدیہ ٹاؤن میں قرآن خوانی کا اہتمام کیاگیا ہے۔