• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبیک ویلفئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کراچی کی تشکیل نو

کراچی( پ ر) لبیک ویلفئر ٹرست انٹر نیشنل پاکستان کراچی کےاجلاس میں ٹرسٹ کی تشکیل نو کی گئی جس کے مطابق چیئر مین چوہدری عبدالغفار، سینئر وائس چیئر مین دلا ور خان، سیکریٹری جنرل صنوبر خان ثانی ،جوائنٹ سیکریٹری محمد جاوید سلام، فنانس سیکریٹری محمد عمر خان، اسسٹنٹ سیکریٹری رخسانہ اسحاق، سیکریٹری سماجی بہبود محمد شہزاد اور سیکریٹری اطلاعات و نشریات ریاض احمد کو منتخب کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید