• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شیریں جناح کالونی میں تیز دھار آلے کے وار سے 30 سالہ محمد آصف اور 25 سالہ محمد سہیل ولد محمد بشیر خان شدید زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ، پولیس کے مطابق واقعہ لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید