کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نشتر روڈ باران گوٹھ گارڈن ایسٹ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب تیز دھار آلے کے وار سے 25 سالہ شہریار ولد دو شنبے جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔