• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس فیز 8 خیابانِ شاہین پر سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ٹانگ پر گولی لگنے سے 10 سالہ سفیان ولد طالب حسین زخمی ہوگیا ، پولیس نے نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ پرویز احمد ولد نذیر احمد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید