• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز ،4 افسران کے تقرر و تبادلےکے احکامات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے 4مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17کی آفیسر تسبیحہ مرجان کو تربیت مکمل کرکے آنے کے بعد جے ٹی او ٹائم ٹیبل ہیڈ کواٹر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی سی ایم ای ٹریکشن موٹرز جواد علی سومرو کو ڈپٹی ڈی ایس /ایم اینڈ کیو سی ورکشاپ،ڈی ای این ٹو سکھر محمد انجم کو ڈی ای این ون سکھر اور ڈی ای این ٹو کراچی غلام قادر لاکھو کو ڈی ای این ٹو سکھر تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔
لاہور سے مزید