• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے وکلا کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا کردیا، لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا پروجیکٹ جوڈیشل ٹاور فیز ون کی سنگ بنیاد رکھنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھیں گی جوڈیشل ٹاور میں تمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کیا جائے گا جوڈیشل ٹاور کا منصوبہ 2سا ل میں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے ۔
لاہور سے مزید