• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستو کتلہ ، خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ستو کتلہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ستوکتلہ کے علاقے میں خاتون اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہی تھی اس دوران سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو زبردستی نرسری میں لے جا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر متاثرہ خاتون نے شور مچا دیا جس سے گھبرا کر ملزم موقع سے فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے ملزم سلمان کو تلاش کرکے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے اسے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ۔
لاہور سے مزید