• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الحمراء میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز آج سے ہوگا

لاہور( شو بز رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز آج 7مئی سے ہوگا،فیسٹیول شہرِ لاہور میں کلاسیکل رقص کی روایت کو نئے انداز میں پیش کرنے کا موجب بنے گا، فیسٹیول کا انعقاد کتھک سے وابستہ نوجوان فنکاروں اور تنظیم کی جانب سے کیا جا رہا ہے، اس اقدام کا مقصد نہ صرف کتھک کی کلاسیکی روایت کو بحال کرنا ہے بلکہ اسے نئی نسل کے ساتھ جوڑتے ہوئے ایک ہم عصر ثقافتی مکالمہ بھی قائم کرنا ہے۔
لاہور سے مزید