• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج اور قومی اسمبلی کا 11 مئی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (طاہر خلیل )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس آج 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی ۔ یہ بات ایوان صدر سے بدھ کو جاری بیان میں کہی گئی۔دونوں ایوانوں کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال اور قومی اہمیت کے اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔

اہم خبریں سے مزید