• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کے خلاف زیرِ التواء شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابقہ 6 ججز کا خط بھی زیرِ غور آئے گا۔

قومی خبریں سے مزید