• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان امریکہ و ایران جنگ بندی معاہدہ کروا رہا ہے،مرکزی مسلم لیگ

لاہور(خبرنگار)معرکہ حق، عشرہ تشکر،مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ملک بھر میں آل پارٹیز کانفرنسز،خواتین ریلیوں و دیگر تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لئے ہم متحد بھی ہیں، متفق بھی ہیں اور وطن کا دفاع بھی کریں گے،سندور کی ناکامی ،بنیان مرصوص کی کامیابی دنیا کیلئے پیغام ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، فاتح پاکستان امن کا علمبردار آج امریکہ و ایران کے مابین جنگ بندی معاہدہ کروا رہا ہے۔
لاہور سے مزید