• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے مشرق وسطیٰ کے پارٹنرز کو 25.8 ارب ڈالر کے دفاعی آلات اور ہتھیار بیچنے کی منظوری دیدی

واشنگٹن (نیوزڈیسک ) بلومبرگ نیوز نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مشرق وسطیٰ کے شراکت داروں کو سیکڑوں ایئر ڈیفنس انٹرسیپٹرز اور دیگر ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جن کے سودوں کی مالیت 25.8 ارب ڈالر ہے۔
اہم خبریں سے مزید