• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا،تھانہ ٹیکسلاکو روزینہ اختر نے بتایاکہ میرا خاوند لعل خان اپنے موٹرسائیکل پر فیصل ٹاؤن سے واپس گھر آرہاتھاکہ گلشن صحت کے مین گیٹ کے قریب ایک نامعلوم گاڑی نےمیرے خاوند کو ٹکر ماری جس سے میراخاوند شدید زخمی ہوگیااس کاموٹرسائیکل ٹوٹ گیا ،لعل خان کو ہسپتال لے جارہے تھے کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ۔
اسلام آباد سے مزید