• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کا مشن عوام کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی ، عمران نذیر

لاہور ( جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت لودھراں، بہاولپور، نارووال اور خوشاب میں سی ای او ہیلتھ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (ایم ایس) کی آسامیوں کے لیے انٹرویوز ہوئے، جن میں مختلف اضلاع کے امیدواروں کے آن لائن شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کا مشن ہے۔
لاہور سے مزید